موجودہ سیاسی بحران کے خاتمے پر ایچ پی پاکستانی مارکیٹ میں مزید سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے

اسلام آباد ( خصو صی رپورٹ ) آئی ٹی اور کمپیوٹر کی صنعت کا ممتاز بین الاقوامی ادارہ پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کاخواہاں جو ملک میں جاری موجودہ سیاسی بحران کے خاتمے کے بعد دیکھنے میں آس کتی ہے۔اس امر کا اظہارپاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن (پی سی اے) کے سینئر نائب صدر یوسف جمال…

شوبزکی مشہور شخصیات کی جانب سے سام سنگ گلیکسی نوٹ 4کی زبردست تعریف

لاہور: (خصو صی رپورٹ ) دلچسپ ٹیکنالوجی اور سمارٹ فون تجربات سے لیس سام سنگ کے نئے طاقت ورڈیوائس گلیکسی نوٹ 4 کی پاکستان میں آغازکی شانداراورمسحورکن تقریب گزشتہ روزیہاں منعقد ہوئی جس میں ٹی وی اور فلم کے مشہوراداکاروں فواد خان، عائشہ عمر اور حمزہ علی عباسی سمیت معروف کاروباری شخصیات اورسام سنگ کے…

وفاقی اور صوبائی حکومت ٹیلی کام اور ڈیٹاسروسز کیلئے این ٹی سی کی خدمات حاصل کریں۔

اسلام آباد ( خصو صی رپورٹ ) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مسزانوشہ رحمن نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (NTC) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر چیئرمین این ٹی سی بریگیڈیئر (ر) وقار رشید خان نے ادارے کے کارکردگی اور حکومت کی طرف سے دیئے گئے اہداف کی تکمیل کے سلسلہ میں…

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مس انوشہ رحمن سے ملاقات

اسلام آباد (خصو صی رپورٹ ) برطانوی ہائی کمشنر مسٹر فلپ برٹن نے آج وزیرمملکت برائے آئی ٹی مس انوشہ رحمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین باہمی دلچسپی بالخصوص انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ سے متعلقہ امور زیر بحث آئے ۔ ہائی کمشنر نے وزیرمملکت انوشہ رحمن کو…

موبی لنک کسٹمرکنیکٹ ایکسپو کراچی میں اختتام پذیرہوگیا

کراچی (خصو صی رپورٹ) موبی لنک کی کاروباری مصنوعات، خدمات اورآفرزپورٹ فولیو کی ایکسپو کیلئے منعقدہ دوروزہ موبی لنک کسٹمر کنیکٹ ایکسپوبدھ کویہاں مقامی ہوٹل میں اختتام پذیر ہوگیاجو پورے پاکستان میں منعقدکئے جانیوالے نمائشوں کے سلسلے کا حصہ ہے۔یہ ایونٹ موبی لنک کاروباری صارفین کو موبی لنک B2B سلوشنز کے حوالے سے ابتدائی معلومات…

چئیرمین پی ٹی اے ایشیاء پیسفک ٹیلی کمیونٹی کے نائب صدر منتخب ہو گئے

اسلام آبا…… چئیرمین پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ڈاکٹر سید اسماعیل شاہ کو ایشیاء پیسفک ٹیلی کمیونٹی کی تیرہویں جنرل اسمبلی کے دوران، جو کہ ۲۵ نومبر سے ۲۶ نومبر ۲۰۱۴ کو ینگون(میانمر) میں منعقد ہوئی، تین سال کے لئے نائب صدر منتخب کرلیا گیا۔ اے پی ٹی کا قیام انٹرنیشنل ٹیلی…

ایل جی نے بچوں کے لئے خصوصی ڈیوائس تیار کرلی والدیں ہر لمحے بچوں سے رابطے میں رہ سکیں گے،

کراچی، ……..دنیا کے صف اول کے اسناد فراہم کرنے والے دو عالمی اداروں نے بچوں کیلئے پہنی جانے والی ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) کی ڈیوائس کیزون (KizON)کو مخصوص ماحولیاتی قوانین پر پورا اترنے پر خصوصی ایوارڈ زفراہم کردیئے ہیں۔ کیزون فی الوقت جنوبی کوریا میں دستیاب ہے اور رواں ہفتے سے اس کی بیرون…

اتصالات کی 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ٹیکس دینے کیخلاف دائر درخواستیں خارج

تمام ٹیلی کام کمپنیاں قومی خزانے میں ایک ارب 97 کروڑ ایک لاکھ روپے جمع کروائیں‘ عدالت کا حکم اسلام آباد (……….. ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اتصالات کی جانب سے 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ٹیکس دینے کیخلاف دائر درخواستیں خارج کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تمام ٹیلی کام کمپنیاں…

پہلے ٹیلی کام فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد

اسلام آباد ( خصو صی رپورٹ) ٹیلی نار پاکستان نے پہلے ٹیلی کام فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ موبی لنک کو سخت مقابلے کے بعد 4-0 سے شکست دے کر جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کا انتظام پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کیا تھا جس میں ٹیلی کام کے اداروں جیسا کہ ژونگ، یوفون، وارد، ایرکسن، ہواوے اور…

پی ٹی اے ہیڈ کواٹر میں ایک مانیٹرنگ سیل قائم

اسلام آباد ( خصو صی رپورٹ ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے اگست2014میں کامیابی سے نئی سموں کے اجراء کیلئے بائیو میٹرک ویریفکیشن سسٹم نافذ کیا تھا۔اس نظام کی افادیت کو مزید بہتر بنانے کیلئے پی ٹی اے ہیڈ کواٹر میں ایک مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔اس سیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں…

سام سنگ ڈویلپرکانفرنس 2014 میں کنزیومر لائف سٹائل کو بہتر بنانے والی ایجادات کی نقاب کشائی

لاہور۔(خصو صی رپورٹ) سام سنگ ڈویلپرکانفرنس 2014 ماسکون ویسٹ ، سان فرانسسکومیں منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے سرکردہ ڈویلپرزنے بھرپور شرکت کی ۔اس موقع پر سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے کھلی معاونت کے ذریعے صارفین کے طرز زندگی میں اضافہ کرنیوالی ایجادات کے حوالے سے نئے پلیٹ فارمز اورمواقعوں کا اعلان کیا۔سام…

دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر چالان

اسلام آباد( خصو صی رپورٹ ) پاکستان میں زیادہ تر حادثات دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے ہوتے ہیں صرف ریسکیو 1122نے9لاکھ سے زائد ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ رواں سال کے دوران اب تک صرف لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا…

(پی ٹی سی ایل اور انجنیئرز ٹاؤن نے ا انفارمیشن کمیونکیشن ٹیکنالوجی آئی سی ٹی سروسز اور انفراسٹرکچر کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

اسلام آباد(خصو صی رپورٹ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور انجنیئرز ٹاؤن نے ا انفارمیشن کمیونکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) سروسز اور انفراسٹرکچر کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت انجنیئرز ٹاؤن کے رہائشی پی ٹی سی ایل کی وائس ٹیلیفونی ، براڈبینڈ انٹرنیٹ اور اسمارٹ…

موبی لنک فاؤنڈیشن کی جانب سے پہلی کرن سکول سسٹم میں بنیادی ڈھانچے کی تزئین وآرائش

اسلام آباد(خصو صی رپورٹ) موبی لنک فاؤنڈیشن نے Borish BV، نیدرلینڈ کے تعاون سے پہلی کرن سکول سسٹم (پی کے ایس ایس ) میں بنیادی ڈھانچے کی اپ گریڈیشن کرے گا۔ اس اقدام کے دائرے کے تحت موبی لنک فاؤنڈیشن طالب علموں کیلئے صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کے حوالے سے پہلی کرن سکول…

وزیر مملکت برائے آئی ٹی مس انوشہ رحمن کی زیر صدارت یونیورسل سروس فنڈ کمپنی کے چھتیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

اسلام آباد( خصو صی رپورٹ) یونیورسل سروس فنڈ کمپنی کے چھتیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ،وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام مسز انوشہ رحمن کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمیٹی روم میں منقعد ہوا۔ وفاقی سیکریٹری آئی ٹی عظمت علی رانجھا، سی ای اویوایس ایف فیصل ستار،ممبر ٹیلی کام مدثر…

موبی لنک نے شیخوپورہ میں 3G کا آغازکردیا صارفین کمرشل آغاز سے پہلے مفت 3G ٹرائل سے لطف اندوز ہوں گے

شیخوپورہ۔(خصو صی رپورٹ) موبی لنک نے G سروسزکوشیخ پورہ تک وسعت دیدی ہے اور کمرشل آغاز سے پہلے 20 نومبر 2014 تک اپنے کسٹمرزکو مفت 3G ٹرائل کی پیشکش کررہا ہے۔ موبی لنک سرگودھا، گجرات اور ساہیوال کے شہروں تک بھی اپنے نیٹ ورک کوپھیلاچکا ہے جس کے بعد 3G کی مجموعی رسائی اب پاکستان…

حکومت نے سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ا…..حکومت نے سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر کرائمز اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کا بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا ٗ تھری جی اور فور جی کے مزید دو لائسنس جاری کرنے سے 55 ارب روپے حاصل ہونگے۔گزشتہ روز…

معاشی ترقی کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے جس سے برانچ لیس بینکنگ میں اضافہ ہوا ہے

اسلام آباد(……..) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حالیہ سیلابوں اور چند ہزار افراد کے احتجاج کی وجہ سے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا ،معیشت پر منفی اثرات پڑے، مشکلات کے باوجود بجٹ اہداف پورا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، الیکٹرانک اور موبائل بینکنگ کی حوصلہ افزائی کے…

ایگزم بنک کوریا نے پاکستان میں پہلے ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر کیلئے مالی معاونت کا عندیہ دے دیا۔

اسلام آباد(خصو صی رپورٹ) ہمیں حکومت اور مقامی آئی ٹی کمپنیوں کے مابین رابطے کو فروغ دینا ہوگا۔ اسلئے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طورپر \” باہمی رابطہ پورٹل\” کا قیام عمل میں لائے تاکہ گیارہ سو سے زائد رجسٹرڈ آئی ٹی کمپنیوں کے ساتھ قریبی اور…