اسلام آباد: چیف ایگزیکٹو آفیسر و صدر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) ولید ارشید (سنٹر) اعزازی شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔ اس موقع پر(بائیں) پاکستان میں یو اے ای کے سفیر عزت مآب عیسیٰ عبداللہ الباشا النوعامی بھی موجود ہیں۔ یو اے ای ٹریڈ اینڈ انویسمنٹ کانفرنس2011اپنی نوعیت کی پہلی پاکستان میں میگنیفیشنٹ7یو اے ای ایکسپو 2011فارن ٹریڈ وزارتِ یو اے ای قونصلیٹ کراچی کے تعاون سے منعقد کی گئی۔ جس میں بہت بڑی تعداد میں پاکستان میں یو اے ای سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کے سی ای اوز اور کارپوریٹ سیکٹر کی چیدہ چیدہ شخصیات نے شمولیت اختیار کی۔
2011-12-09