سپیکٹرم کی فیس 100 فیصد اپ فرنٹ لینے کا فیصلہ ناانصافی پر مبنی قرار دیا جارہا ہے
نیوٹرل ٹیکنالوجی کی بات کرکے تھری جی اور فور جی کا نیٹ ورک کی تنصیب پورے ملک میں پانچ سال میں مکمل کرنے کی شرط مناسب نہیں ہے جس پر بھاری سرمایہ کاری ہوگی
اسلام آباد)ابرار مصطفی )پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ انفارمیشن میمورنڈم تضادات اور ابہام پر مبنی ہے ٹیلی کام حلقوں نے انفا رمیشن میمورنڈم کی دستیاویزات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اس