پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںجمعہ کوکاروبار حصص میںاتارچڑھائو کے بعد مندی
کے ایس ای100انڈیکس32400، 32300اور32200پوائنٹس کی حدوں سے گرگیا
مارکیٹ کے اختتام کے ایس ای100انڈیکس343.13پوائنٹس کمی سے32103.27پوائنٹس پر بندہوا
کراچی(صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںرواں کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کوکاروبار حصص میںاتارچڑھائو کے بعد بدترین مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای100انڈیکس32400،
#/S
#H