اسلام آباد(پاک فوج کے درجن سے زائد کمانڈوز کو فوری طور پر ایک خصوصی طیارے میں نیویارک بھیجے جانے کے امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے، اگر
فیصلہ ہوگیا تو بارہ بجے کے قریب کمانڈوز سمیت مختلف فیلڈز سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان نیویارک جائیں گے اور اپنی حفاظت میں وزیراعظم کو واپس لائیں گے۔
پچھلے بیس برس سے خطے کا بدمعاش بننے کی کوشش کرنے والے بھارت کو کل خان نے ساری دنیا کے سامنے ننگا کرکے جوتے رسید کئے، ان کی طرف سے ردعمل کی توقع کی جارہی تھی، شاید اسی لئے جہاز کے عملے نے ممکنہ خطرے کو بھانپتے ہوئے فوری طور پر واپس نیویارک لینڈ کا فیصلہ کرلیا۔
اللہ کی مرضی کے بغیر عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ہمیں اللہ سے امید ہے کہ وہ خان کی حفاظت فرمائے گا کیونکہ اس قوم کو ستر سال بعد ایک لیڈر ملا ہے، ہم اسے کھونے کا حوصلہ نہیں رکھتے.