Site icon Teleco Alert

آپٹیکل کیبلز کا کام ڈیجیٹل ہائی وئے پلان کے تحت کیا جارہا ہے ،عاصم سلیم باجوہ

پٹیکل کیبلز کا کام ڈیجیٹل ہائی وئے پلان کے تحت کیا جارہا ہے ،عاصم سلیم باجوہ

۔ چین کے تعاون سے اس منصوبے کے ذریعے آئی ٹی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے

چیئرمین سی پیک کا ٹوئٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹارڈ عاصم سلیم باجوہ  نے  ٹویٹ کیا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے ۔دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور گوادر تک کیبلز بچھائی جائیں گی۔ انھوں نے مزید کہا ہے کہ آپٹیکل کیبلز کا یہ کام ڈیجیٹل ہائی وئے پلان کے تحت کیا جارہا ہے۔ چین کے تعاون سے اس منصوبے کے ذریعے آئی ٹی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے

Exit mobile version