کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کا پاکستانی طلبہ سے امتحانات کے حوالے سے امتیازی سلوک
ملک بھر کے سینکڑوں طلبہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنا دیدیا،
احتجاجی مظاہرہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا، بڑی تعداد میں طالبات بھی شریک
سابقہ تعلیمی پوزیشن کو خراب کرتے ہوئے انتہائی نچلے درجے کے گریڈ دے دئیے گئے
طلبہ و طالبات نے ڈی چوک اور اسلام آباد کے دیگر اہم مقامات پر بھی دھرنوں اور مظاہروں کا اعلان ک
اسلام آباد(ویب ڈیسک )کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کی طرف سے پاکستانی طلبہ سے امتحانات کے حوالے سے امتیازی سلوک کے خلاف ملک بھر کے سینکڑوں طلبہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنا دیدیا، احتجاجی مظاہرہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا، بڑی تعداد میں طالبات بھی شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے پیش نظرکیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کی طرف سے امتحانات کی بجائے سابقہ نمبرات کی بنیاد پر نتائج کا اعلان کیا گیا تھا تاہم