مولانا عبدالغفور حیدری نے جعلی خط پوسٹ میں ملوث حکومتی عہدیداروں کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم کو درخواست دیدی
درخواست میں ڈیلیٹ کیے جانے والے مواد کو ریکورکر کے تادیبی کارروائی کرنے کا مطالبہ
مولانا عبدالغفور حیدری نے پراجیکٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم کو درخواست دی ہے۔
اسلام آباد(صباح نیوز)جے یو آئی(ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے آزادی مارچ کیخلاف جعلی خط پوسٹ اور