اسلام آباد (خصو صی رپورٹ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تھری جی ٹیکنالوجی کی نیلامی میں تیسری دفعہ التواء اور گرے ٹریفک کw
کیسے ممکن ہے کہ ایک حکومتی ادارہ دوسرے ادارے کے خلاف کام کررہا ہے قائمہ کمیٹی نے یو ایس ایف کے تحت نادہندہ کمپنیوں کو کنٹریکٹ ایوارڈ کرنے پر یو ایس ایف کے افسران کی سرزنش کی کہ ایسی تمام کمپنیاں جو کہ نادہندہ ہیں ان کو مستقبل میں کوئی کنٹریکٹ نہ دیا جائے کمیٹی نے افسران سے ایسی تمام کم پنیوں کی تفصیلات طلب کرلیں جن کو گزشتہ چند سالوں کے دوران کنٹریکٹ دیئے گئے ہیں انوشہ رحمن نے ویب بلاکنگ کے حوالے سے مسئلہ اٹھایا تاہم ممبر لیگل وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد کامران نے بتایا کہ ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
2013-01-01