پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل ) نے ہارون خان کو ٹاپ ایجنٹ برائے لاہور کنٹیکٹ سنٹر کی بدولت اینوئل ڈنر گالا و ایوارڈز تقریب میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا۔ہارون خان نے پی ٹی سی ایل کے سینئر ایگزکٹو وائس پریذیڈنٹ کمرشل نوید سعید (سنٹر) بطورِ مہمان خصوصی سے اس تقریب میں اپنا ایوارڈ وصول کیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ کنٹیکٹ سنٹرز جنید اعظم (بائیں) بھی موجود ہیں۔ پی ٹی سی ایل کنٹیکٹ سنٹر لاہور نے پاکستان بھر میں پھیلے ہوئے معزز صارفین تک رسائی حاصل کی۔ اور انہیں آئی ایس او2008 : 9001سرٹیفیکیشن سے بھی نوازا گیا ہے۔
اس نارے میں مزید بتایا گیا کہ کنٹیکٹ سنٹر لاہور نے فروخت کے بعد پی ٹی سی ایل کی مصنوعات و سروسز کے بارے میں سرگرمیوں کو جاری رکھا۔ 250سیٹوں پر مشتمل ، 24گھنٹوں کیلئے خدمات فراہم کرنے والا اور360سے زائد کسٹمر سروس ایجنٹس سے لیس پی ٹی سی ایل لاہور کنٹیکٹ سنٹر ہے
2011-12-07