سلامتی کونسل شام، فلسطین، برما،القدس اور کشمیر جیسے دیرینہ اور حل طلب مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل،دنیا صرف پانچ ملکوں کا نام نہیں۔ انسانیت پورے کرہ ارض پرپھیلی ہوئی ہے رجب طیب ایردوان کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ تنازعات برسوں سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہیں مگر ان کے حل کے لیے کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا آج تک سلامتیRead More →