کشمیر میں بھرپور احتجاج، پاکستان سے رشتہ کیا ”لا الہ الا اللہ“ کے نعرے
سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر بھارت کیخلاف احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، وادی کی فضاؤں میں پاکستان سے رشتہ کیا ”لا الہ الا اللہ“ کے نعرے بلند کر دیے حریت رہنماؤں نے جمعہ کی نمازRead More →