گیس کی قیمت بڑھنے سے  سی این جی کی فی کلو قیمت میں  19روپے اضافہ ہوگیا سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ سے مجمو عی طور پر سی این جی کی قیمت 21روپے تک بڑھنے کا خدشہ ہے خیبر پختونخوا ریجن میں سی این جی کی فی کلو قیمت 137روپےRead More →

 ای او بی آئی کے پنشنرز کے نئے اُصول اور گائیڈ لائن جاری عمر کی حد 60برس برائے مرد حضرات اور 55برس برائے خواتین مختص ہوگی کان کن حضرات کیلئے حد 55برس رکھی گئی ۔کم ازکم 10برس تجربہ ضروری کراچی(صباح نیوز)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) نےRead More →

دوران ڈیوٹی نرسوں کا موبائل فون استعمال کرنے کا سلسلہ جاری ، محکمہ صحت کے احکامات ٹوکری کی نظر حکومت نے مریضوں کی بہتر نگہداشت کو یقینی بنانے کے لئے یہ احکامات جاری کئے تھے، مانیٹرنگ ٹیمیں خاموش لاہور (صباح نیوز)ڈائریکٹرجنرل نرسنگ پنجاب کے احکامات صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوںRead More →

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری،اطلاق(آج)یکم جولائی سے ہو گا ماہانہ 100 مکعب میٹر گیس کے استعمال پر فی یونٹ گیس کی قیمت 127 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی ماہانہ 200 مکعب میٹر گیس استعمال کرنیواالوں کیلئے فی یونٹ گیس کی قیمت 264 روپےRead More →

بے نامی اثاثہ جات ظاہر نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کیلئے اتھارٹی قائم، نوٹیفکیشن گریڈ 22 کے افسرجمیل  احمد انسداد بے نامی ٹرانزیکشنز ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی  کے چیئرمین  ہوں گے دیگر دو ارکان میں تنویر اختر اور خاقان مرتضیٰ  شامل ،کراچی، لاہور اور اسلام آباد زونز میں  اتھارٹی کے افسران بھی تعیناتRead More →

آئی ایم ایف کا اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم پر تحفظات کا اظہار آئی ایم ایف ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حق میں نہیں ہے،پوری دنیا کے تجربات سے ثابت ہوا ہے ایمسنٹی نقصان دہ ہیں ایمنسٹی اسکیم ٹیکس گزاروں کے ساتھ ناانصافی ہے، ترجمان آئی ایم ایف کنٹری ڈائریکٹر کیRead More →

محکمہ ایکسائز پنجاب کا انوکھا کارنامہ، ،گزشتہ پانچ سالوں کا اچانک ٹیکس بمعہ جرمانے کے ساتھ جمع کرانے کی ہدایت گزشتہ پانچ سالوں تک ایکسائز انسکپٹربھنگ پی کرخواب خرگوش میں محو رہا،اچانک اپنی کار کردگی دکھانے کا کیسے خیال آیا ایکسائز انسپکٹر کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کاRead More →

قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے  فنانس بل 2019-20   منظور فنانس بل کی منظوری پر 70کھرب روپے  کے وفاقی بجٹ کی توثیق ہوگئی بل پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخط کے بعد یہ باضابطہ طور پر قانون بن جائے گا اپوزیشن کی بجٹ میں کٹوتی کی تمام تحاریکRead More →

واٹس اپ پر بنے ٹریڈرز گروپ نے تاجروں کے تمام دھڑوں کو ایک کردیا ٹریڈر ز گروپ میں شامل تمام تاجر آج بجٹ کیخلاف ہنگامی اجلاس کریں گے کاروبار کی تالا بندی جیسے انتہائی اقدامات پر غور کیا جائے گا’ ذرائع کراچی (صباح نیوز)ایمنسٹی اسکیم اور وفاقی اور صوبائی بجٹRead More →

ڈی جی نرسنگ کا بڑا اقدام ، دوران ڈیوٹی نرسوں کا موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی پاکستان نرسنگ کونسل کی سفارشات پر من و عن عملدرآمد ہوگا ، کوئی رعائیت نہیں ہوگی:کوثر پروین تمام نرسزکو ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی ،ڈسپلن ،وقت کی پابندی اورریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت لاہورRead More →

گھر بیٹھے بینک اکاؤنٹ کی بائیو میٹرک تصدیق، موبائل ایپلی کیشن متعارف مذکورہ ایپلی کیشن سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بھی مدد گار ثابت ہوگی، بینک کے چکر لگانے نہیں پڑیں گے اسٹیٹ بینک کے احکامات کے تحت اکاؤنٹس ہولڈروں کے لیے بائیو میٹرک کی تصدیق کی آخری تاریخ30 جونRead More →

 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھاگئے۔ڈالربھی بے قابو۔ریکارڈ162پر پہنچ گیا بدھ کے روز 5روپے سے زائد مہنگا  ہوا۔ہنڈریڈ انڈیکس میں 288پوائنٹس کی کمی۔34ہزار کی نفسیاتی حدبھی گر گئی روپے کی قدر کم ہونے سے جون کے مہینے میں قرضوں کی مالیت میں 800 ارب روپے کا اضافہRead More →