پاکستان میں پہلی بار ای کارڈیالوجی کی سہولت متعارف
کراچی۔۔۔۔ پاکستان میں پہلی بار امراض قلب کے مریضوں کے علاج کیلئے ای۔ کارڈیالوجی کا جدید طریقہ علاج متعارف کروادیاگیا ہے۔ پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی مین قائم ایک نجی فلاحی اسپتال انڈس اسپتال نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار یہ طریقہ کار متعارف کروایا ہے۔ ای کارڈیالوجی کےRead More →