ایران میں 3 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے،موبائل فون پر انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کرنے والی کمپنی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ ایران کے چار آیت اللہ حضرات نے نئے تین جی موبائل فونز کے استعمال کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے جس کے تحت ملک میں پہلی مرتبہ 3Read More →

اسلام آباد(خصو صی رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے بلوچستاں بدامنی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،،حکومت سب کو ایک آنکھ سے دیکھے ،صوبے کے حالات غیرمعمولی ہیں، اب کرمنلز کی جنت بنRead More →

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ٹیلی کام اتھارٹی اور کیبنٹ ڈویژن کے درمیان اختیارات کی جنگ میں شدت آگئی ہے۔ اتھارٹی نے کیبنٹ ڈویژن کے نئے مراسلہ کو بھی مسترد کردیا ہے جبکہ وزارت قانون کی رائے کو بھی اہمیت نہیں دی گئی ہے جس میں دونوں ممبرز کو چیئرمین اتھارٹیRead More →

یکم فروری تک صارفین سمیں رجسٹرڈ کرالیں۔موبائل فون کمپنیاں غیر قانونی طور پر جاری کی جانے والی سمیں بند کردیں۔ آئندہ چنددنوں میں بائیو میٹرک سسٹم میں نہ آنے والی سمز کوبلاک کر دیا جائیگا، فلٹریشن سافٹ ویئرکے بعد ایک ہفتے کے اندر یوٹیوب کھول دیں گے،کراچی میں ہلاکتیں ،Read More →

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل فون سم فروخت کرنے کی پابندیوں میں نرمی کردی ہے جس کو وزارت داخلہ اور وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے احکامات کی خلاف ورزی قرار دیا جارہا ہے۔ دہشت گردی اور ملک میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظرRead More →

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے فاروق احمد اعوان کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ہے۔ عدالت عالیہ نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ جاری کیا ہے جس میں قرار دیاRead More →

سافٹ ویئر ماہوار بنیادوں پر سیلز ٹیکس گوشوارے اور درآمدات و برآمدات ی تفصیل چیک کرے گا اسلام آباد(خصو صی رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس کی چوری پکڑنے کے لئے ’’کریسنٹ‘‘ نامی سافٹ ویئر متعارف کرا دیا ہے جو ماہوار بنیادوں پر سیلز ٹیکس گوشوارےRead More →

اسلام آباد (خصو صی رپورٹ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تھری جی ٹیکنالوجی کی نیلامی میں تیسری دفعہ التواء اور گرے ٹریفک کwکنٹرول کرنے میں ناکامی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ایک ناکام ادارہRead More →

لاہور(خصو صی رپورٹ )لاہورہائیکورٹ نے قواعد وضوابط کے خلاف تقرری کیس میں چیئرمین پی ٹی اے کو ممبران کی مشاورت کے بغیر کسی بھی قسم کا فیصلہ کرنے سے روک دیا۔پیر کو لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار کےRead More →

اسلام آباد (خصو صی رپورٹ) حکومت نے گوگل کی طرف سے یو ٹیوب سے درخواست کے باوجود گستاخانہ مواد پر مبنی اسلام مخالف فلم نہ ہٹانے پر گوگل گروپ کے ساتھ قانونی معاہدے کیلئے مشاورت شروع کردی‘ وزارت داخلہ ‘ آئی ٹی اور خارجہ امور کے حکام کے مابین انRead More →

راولپنڈی ( خصو صی رپورٹ ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں چیمبر اور گوگل پاکستان کے مشترکہ تعاون سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد کاروبار کی ترقی میں گوگل کے کردار کو واضح کرنا تھا، اس موقع پر راولپنڈی چیمبر کے صدر منظر خورشید شیخ،گروپRead More →

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے دونوں ممبرز کے عدم تعاون اور وزارت فنانس کی وارننگ کے بعد مشیروں کی تقرری کو کالعدم قرار دیدیا ہے ۔جس سے تھری جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل ایک بار پھر معطل ہو گیا ہے ۔ٹیلی کام اتھارٹی نے اس فیصلہRead More →