مشرق وسطیٰ سعودی عرب: دوران ِڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال حرام قرار
سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال حرام قرار دے دیا گیا۔ سعودی عرب کی فتویٰ اتھارٹی کے رکن اور عالم دین شیخ خلف بن محمد آلمطلق نے اس حوالے سے باقاعدہ ایک فتویٰ جاری کیا ہے۔ سعودی عرب کے موقر اخبار ’عرب نیوز‘ کے مطابق شیخRead More →