وفاق آزاد کشمیر میں ڈرائی پورٹ کے قیام اور ٹیکسیشن نظام میں بہتری کیلئے سہولیات فراہم کرے گا
2020-10-19
وفاقی حکومت آزاد کشمیر میں ڈرائی پورٹ کے قیام اور ٹیکسیشن نظام میں بہتری کیلئے تمام تکنیکی سہولیات فراہم کرے گی آزادکشمیر سنٹرل بورڈ آف ریوینیو بھی فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی طرز پر ٹیکس پالیسی کی تشکیل اور ٹیکسیشن قواعد تجویز کرنے کا مجاز ہو گا چیئرمین آزادجموں وRead More →