عدلیہ مخالف توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس: تاخیر سے ایکشن لینے پر عدالت برہم
2020-06-26
اسلام آباد: عدلیہ مخالف توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے تاخیرسے ایکشن لینے پر برہمی کا اظہار کر دیا۔ عدالت نے معاملے پر اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر عدالتی معاونت کرنے کی ہدایت کر دی۔ دوران سماعت عدالتی استفسار پر خالد جاوید خان نےRead More →