کراچی میں بننے والے رہائشی منصوبے کے تحت 6000 اپارٹمنٹس بنائے جائینگے ..و زیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس..
2020-11-27
و زیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن و ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس. اجلاس میں مشیرِ وزیراعظم عشرت حسین، گورنر سندھ عمران اسماعیل، معاونین خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل اور سید ذوالفقار بخاری کے علاوہ متعلقہ وزارتوں کے اعلی سرکاری عہدیداران نے شرکت کی.Read More →