پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کاسلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی
2020-11-20
کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کاسلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی کے ایس ای100انڈیکس353.52پوائنٹس کی کمی سے40187.18پوائنٹس کی سطح پرآ گیا کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو اتار چڑھائو کاسلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس353.52پوائنٹس کی کمی سے40187.18پوائنٹس کی سطحRead More →