قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز بحا لی’ خیبر پختونخواکے کردار بارے جواب کے بعد عدالتی دائرہ اختیار پر معاونت طلب
2020-05-11
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز بحال کرنے کی درخواست پروزارت داخلہ کے خیبر پختون خوا کے کردار کے حوالے سے جواب کے بعد عدالتی دائرہ اختیار پر معاونت طلب کرلی ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت میں سوموار کو فاٹاسےRead More →