کے ایس ای100انڈیکس362.11پوائنٹس کے اضافے سے42027.38پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا
2020-12-03
کراچی :اسٹاک مارکیٹ میںتیزی کا رجحان برقرار کے ایس ای100انڈیکس362.11پوائنٹس کے اضافے سے42027.38پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس42ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے362.11پوائنٹس کے اضافے سے42027.38پوائنٹس کی سطحRead More →