اوپن یونیورسٹی” ٹیلی سکولز چینل” کواکیڈمک سپورٹ فراہم کریگی ،شفقت محمود
2020-04-12
اوپن یونیورسٹی” ٹیلی سکولز چینل” کواکیڈمک سپورٹ فراہم کریگی ،شفقت محمود حکومت نے انفراسٹراکچر اکیڈمک ٹیکنیکل اور پروفیشنل مہارتوںکی بنیادپر اس قومی کاز کے لئے اوپن یونیورسٹی کاانتخاب کیا وزارت تعلیم میں ڈسٹنس لرننگ وینگ کے قیام کی منصوبہ بندی کررہا ،ہمیں اوپن یونیورسٹی کی ٹیکنیکل معاونت کی ضرورت ہوگی،اجلاسRead More →