گوگل کا نیا فون پکسل 4a لانچ، کم قیمت نے سب کو حیران کر دیا
2020-08-04
واشنگٹن (ویب ڈیسک( کئی مہینوں کی افواہوں اور لیکس کے بعد بالآخر گوگل کا نیا پکسل فون سامنے آ گیا اور اس کی قیمت بھی حیرت انگیز طور پر اپنے حریف اسمارٹ فونز کی نسبت بہت کم رکھی گئی ہے۔ پکسل 4a گوگل ہی کے دیگر اسمارٹ فونز پکسل 4Read More →