تحریک انصاف کا حکومت پر تھری جی اور فور جی لائسنسوں کی نیلامی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا الزام
2014-06-13
نیلامی شفاف انداز میں نہیں ہوئی، مناپلی کنٹرول اتھارٹی نے غیر شفاف نیلامی کی تحقیقات کرنا چاہیں تو حکومت نے اتھارٹی کو تحقیقات سے روک دیا، ، شفقت محمود وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشے رحمان نے تحریک انصاف کے شفقت محمود کے الزام کو مسترد کر دیا اسلام آباد (آئیRead More →