اراکین پارلیمنٹ کی 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری …وفاقی وزراء سمیت متعدارکان نادہندگان نکلے
2020-09-18
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے اراکین پارلیمنٹ کی 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ،حکمران جماعت کے کئی وفاقی وزراء سمیت متعدارکان نادہندگان نکلے شاہد خاقان عباسی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے رکن اسمبلی، 2018 میں ذاتی حیثیت میں 24 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد ٹیکس اداRead More →