محرم الحرام سکیورٹی خدشات…. 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی
اسلام آباد (ویب ڈسک ) محرم الحرام سکیورٹی خدشات کے باعث مختلف شہروں میں آج 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی، جبکہ شہر سرگودھا کی حدود میں 10 محرم الحرام کو صبح 08 بجے سے رات 10 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گیRead More →