او جی ڈی سی ایل کی مالی سال 2020 میں نیٹ سیلز مبلغ244.856ارب روپے رہی
2020-09-29
او جی ڈی سی ایل نے جون 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا آسلام آباد (ویب ڈیسک ) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس مورخہ 28ستمبر2020کو اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میںRead More →