پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو زبردست تیزی کا رجحان رہا
2020-11-04
کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ،کے ایس ای100انڈیکس 1300پوائنٹس بڑھ گیا کاروباری تیزی کے سبب227ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 74کھرب روپے سے تجاوز کرگیا کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو زبردست تیزی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 1300پوائنٹس بڑھ گیاRead More →