اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ۔کے ایس ای100انڈیکس ایک بار پھر43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا
2020-12-24
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ۔کے ایس ای100انڈیکس ایک بار پھر43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا مارکیٹ کے سرمائے میں 12ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ،کاروباری تیزی کے سبب60فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھRead More →