پا کستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ،کے ایس ای100انڈیکس 42047.72پوائنٹس کی سطح پر
2020-12-03
پا کستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ،کے ایس ای100انڈیکس 42047.72پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا 53.75فیصد کمپنیوںکے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی ۔سرمایہ کاروںکو 2ارب79کروڑ31لاکھ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیااورسرمایہ کاروں کیRead More →